بی ائی ایس پی افس میں ڈائنامک رجسٹریشن ڈیسک پر تشریف لے جائیں

 ڈیسک پر موجود عملے کو اپنا شناختی کارڈ اور بچوں کا بے فارم مہیا کریں

 عملہ اپ کو نئے سروے یا اپڈیٹ سروے کا ٹوکن جاری کرے گا

 ٹوکن نمبر کے مطابق رجسٹریشن روم میں سروے کے لیے تشریف لے جائیں

 ڈیٹا انٹری اپریٹر اپ سے سماجی و معاشی معلومات پر مشتمل سوالات پوچھے گا

 فارم مکمل ہونے کے بعد تصدیق کے لیے اقرار نامہ پر انگوٹھا لگوایا جائے گا

 اس کے بعد 8171 سے تصدیقی میسج موصول ہوگا

 جانچ پڑتال کے بعد مستحق گھرانوں کو 8171 سے اہلیت کا پیغام موصول ہوگا